صحت

مریضوں کے حوالے سے وزیر صحت کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہر کوئی عش عش کرنے لگا

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی مقامی ہوٹل میں لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ میں بطورمہمان خصوصی شرکت، عالمی ادارہ فرینکلن کووی کے ماہرین نے ورکشاپ میں تکنیکی تربیت بھی فراہم کی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ورکشاپ کے موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیر،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی،سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز،علامہ اقبال میڈیکل کالج اور ساہیوال میڈیکل کالج کے علاوہ دیگر طبی درسگاہوں کے پروفیسرز،ایم ایس اور ڈاکٹرحضرات نے شرکت کی۔اس موقع پر مئیوہسپتال سمیت لاہورکے ٹیچنگ ہسپتالوں کے سی ای اوزاور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے علاوہ اضلاع کے سی ای اوزنے شرکت کی، ورکشاپ کا انعقاد ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب،یونیسف اور منسٹرڈلیوری یونٹ نے مشترکہ طورپرکیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close