شہر شہر

سٹی پریس کلب جمبر اور ریجنل یونین آف جرنلسٹس RUJ تحصیل پتوکی کا اہم مشاورتی اجلاس

پتوکی (نمائندہ کماس )سٹی پریس کلب جمبر اور ریجنل یونین آف جرنلسٹس RUJ تحصیل پتوکی کا اہم مشاورتی اجلاس کوآرڈینیٹر ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل پتوکی / صدر سٹی پریس کلب جمبر محمد رفیق جوئیہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر آر یو جے تحصیل پتوکی / جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب جمبر صدی احمد سندھو سمیت تمام ممبران نے مشترکہ طور پر اعلامیہ جاری کیا 23 نومبر کو آر یو جے کی جانب سے اوکاڑہ میں دیئے جانے والے دھرنے میں بھرپور شرکت کی جائے گی

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close