انٹرٹینمنٹ

بےشرمی کی ہر حد پار۔۔۔ معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی دلکش اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس بار انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔ جدید تراش خراش کے لباس ، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمر کی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔اس سے قبل بھی صبا اپنی مختلف مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں ۔یہاں صبا کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

Show More

Related Articles

9 Comments

  1. Taxi moto line
    128 Rue la Boétie
    75008 Paris
    +33 6 51 612 712  

    Taxi moto paris

    We are a gaggle of volunteers and starting a new scheme
    in our community. Your web site offered us with useful info to work on. You have done an impressive task and our whole group will probably be thankful to
    you.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close