بریکنگ نیوز: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس بھی کرونا وائرس کے شکار ؟؟؟ تشویشناک اطلاعات موصول

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) اٹلی کے ایک اخبار نے تصدیق کی ہے کہ زکام میں مبتلا عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ویٹی کن سٹی کے ترجمان میٹیو برنی نے رپورٹ پر اپنا موقف نہیں دیا ہے۔83 سالہ اولڈ رومن کیتھولک لیڈر جن کا ایک پھیپھڑا کئی دہائیوں پہلے ہی بیماری کی وجہ سے نکال دیا گیا تھا، نے گزشتہ ہفتے لوگوں سے ملاقاتیں منسوخ کردی تھیں۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن کے سینئر حکام کے ہمراہ روم کے جنوب میں واقع ایک چرچ میں ہونے والی تقریبات میں حصہ بھی لینا تھا تاہم بیماری کے باعث وہ اس میں شریک نہیں ہوسکے۔پوپ فرانسس کو ایک ایسے وقت میں بیماری نے گھیرا ہے جب اٹلی میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پیر کے روز تک کے اعداد و شمار کے مطابق اٹلی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔
what pharmaceutical company makes ivermectin https://ivermectin.mlsmalta.com/
hydroxychloroquine success rate https://hydroxychloroquine.webbfenix.com/
tamoxifen side effects post menopause https://tamoxifen.mrdgeography.com/
vidalista success stories https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
ivermectin tablets for humans https://ivermectin1st.com/
aurogra without a doctor’s prescription https://aurogra.buszcentrum.com/
other benefits of suhagra https://suhagra.buszcentrum.com/
prasco albuterol sulfate hfa https://amstyles.com/
which countries are using hydroxychloroquine https://hydroxychloroquinee.com/