ٹیکنالوجی

پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ وفا کر دکھایا، نوجوانوں کی بڑی مشکل حل کر دی

کراچی(ویب ڈیسک )ہواوے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پریذیڈنٹ ریان ڈینگ نے ہواوے کی نئی 5G پراڈکٹس اور سلوشنز جاری کیے ہیں اور اس کے ساتھ کمپنی کا نیا 5G پارٹنرinnovation پروگرام بھی لانچ کیا ہے۔ان کوششوں کا مقصد ایک پھلتا پھولتا 5G ایکو سسٹم بنانا ہے۔ا س موقع پر انھوں نے کہا کہ ڈیپلائمنٹ، ایکو سسٹم اور تجربے کے حوالے سے 5G ہماری سوچ سے بڑھ کر ہے۔ اب تک ہواوے کو 5G کے 91 کنٹریکٹس مل چکے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ

ہواوے ایک ممتاز عالمی سپلائر کی حیثیت سے بہترین 5G سلوشنز وضع کرنے کے لیے پر عزم۔۔ مزید پڑھئیے :: اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ لندن میں وہ سازشیں ہو رہی ہیں جو بہت پہلے مختلف سیاسی جماعتیں کرتی رہی ہیں،پہلے دبئی کے اندر سیاسی جماعتوں کا اکٹھ ہوتا رہتا تھا اس طرح اب لندن میں پاکستان کی سیاست کے فیصلے ہو رہے ہیں۔ کچھ دنوں سے میڈیا میں ایک تصویر چلی جس میں بتایا گیا کہ ایک شخص نے نواز شریف سے ایک پراسرار شخصیت کی ملاقات ہوئی۔میری اطلاعات کے مطابق اب تک نواز شریف سے 13 ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ان ملاقاتیوں میں افغانستان کے سابق صدر کے علاوہ 3 غیر ملکی سفیر بھی شامل ہیں جن کا پاکستان کی سیاست میں کوئی نہ کوئی حصہ رہتا ہے۔اس کے علاوہ پاکستان کے دو بیوروکریٹ اور 3 معروف کاروباری شخصیات کی بھی ملاقات ہوئی۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ پاکستان کے خلاف سازش تیار کی جا رہی ہے۔اس سازش کا تعلق ملک میں مہنگائی بڑھنے اور بدامنی پھیلنے سے ہے،اس کے علاوہ ٹریڈرز کو سڑکوں پر لانےکی بھی سازش کی جا رہی ہے۔پاکستان میں بہتر ہوتی معیشت سے سیاسی جماعتوں کو خطرہ ہے۔ایک سیاسی جماعت جو دوبارہ اقتدار میں آکر سیاست کرنا چاہتی ہے وہ یہ سازشیں کر رہی ہیں،اس حوالے سے مختلف لوگوں کو ٹاسک بھی دئیے گئے ہیں کہ کس نے مذہبی جماعتوں پر پیسہ لگانا ہے اور کس نے سڑکوں پر آنے والے کاروباری افراد سے رابطے رکھنے ہیں۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ میرے بعد اگر میرے خاندان سے کوئی سامنے آنا چاہئے تو وہ مریم نواز ہیں۔نواز شریف مریم نواز پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

Show More

Related Articles

21 Comments

  1. I’m truly enjoying the design and layout of your website. It’s a very easy on the eyes which makes it much more pleasant for me to come here and visit more often. Did you hire out a designer to create your theme? Great work!

  2. I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts on this sort of area . Exploring in Yahoo I ultimately stumbled upon this website. Studying this info So i am satisfied to exhibit that I have an incredibly good uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much definitely will make sure to don’t forget this website and provides it a look regularly.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close