کھیل

کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ: وقار یونس کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وقار یونس کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان قومی ٹیم سے وابستہ ہونے کے باعث پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے باولنگ کوچ کی ذمے داری نہیں نبھا پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ

پاکستان سپر لیگ کی 2 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے باولنگ کوچ وقار یونس سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چونکہ وقار یونس اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کا عہدہ سنبھالے ہوئے ہیں، اس لیے اس مرتبہ وہ پی ایس ایل میں کوچنگ کے فرائض انجام نہیں دے پائیں گے۔ جبکہ ممکنہ طور پر مصباح الحق بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ نہیں سنبھال پائیں گے۔ مصباح الحق اس وقت پی سی بی کے چیف سلیکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں، اسی باعث ممکنہ طور پر انہیں پی ایس ایل فرنچائز سے وابستہ ہونے سے روک دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 5 کا میلہ شروع ہونے میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ 4 سیزنز کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز رواں سیزن میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

Show More

Related Articles

37 Comments

  1. I think that is among the such a lot important info for me. And i’m glad studying your article. But should observation on few common issues, The site taste is ideal, the articles is in reality great : D. Excellent task, cheers

  2. What i don’t understood is in truth how you’re not really a lot more well-liked than you may be now. You’re very intelligent. You recognize therefore considerably relating to this subject, made me personally imagine it from so many varied angles. Its like women and men aren’t fascinated except it¦s one thing to do with Woman gaga! Your individual stuffs nice. At all times take care of it up!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close