جرائم

نہ زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا ۔۔۔۔ بھائی نے دو بہنوں کو عبرت کا نشان بنا دیا ،جانئیے

تھانہ سرائے مغل کے نواحی گاوں شیخم میں افسوناک واقع بھا ئی نے دو سکی بہنوں کو غیرت کے نام پر پستول سے گولیاں مار دیں عاشرنامی نوجوان نے غیرت کے نام پر دو غیر شادی شدہ بہنوں کو گولیاں مار دیں جس پر مریم بی بی موقع پر جانبحق اور دوسری بہن استر بی بی زخمی جس کو لاھور جناح ہسپتال منتقل کر دیا ملزم عاشر موقع پر گرفتار پولیس تھانہ سرائے مغل مصروف تفتیش

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close