یہ ہوتی ہے بریکنگ نیوز۔۔۔!!!پاکستان میں ڈالر کی قیمت 90 روپے، عوام کی اُمنگوں کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان جو پاکستان کی رقم لوٹ کر بیرون ملک میں بیٹھا ہے اور وہی دولت اگر پاکستان آجائے تو پھر امریکی ڈالر جو پاکستان میں 156 روپے میں فروخت ہورہا ہے یہی ڈالر کی
قیمت 90 روپے تک آجائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز صورتحال تب پیدا ہوئی جب لیگی رہنماء عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اس ملک کی شوگر انڈسٹری کو تحریک انصاف کے تین رہنماء کنٹرول کر رہے ہیں جن میں جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور ہمایوں خان شامل ہیں، میں یہاں پر ایک دعویٰ کر رہا ہوں کہ اگر ان تینوں کی شوگر ملوں میں موجود چینی جو انہوں نے اسٹاک کر رکھی ہے اس کو مارکیٹ میں لے آیا جائے تو پھر پاکستان کی چینی کی قیمت اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں 20 روپے فی بوری گر جائے گی۔
buy hydroxychloroquine in canada https://hydroxychloroquine.mlsmalta.com/
where do they sell ivermectin https://ivermectin.mlsmalta.com/
is a generic vidalista now available https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
priligy 20 https://ddapoxetine.com/
max albuterol dose https://amstyles.com/
who makes chloroquine phosphate https://hydroxychloroquinee.com/
virtual dr visits no insurance https://edmeds.buszcentrum.com/