صحت

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا، تحقیق کے دوران وہ چیز سامنے آگئی ہے کہ جس کے کھانے سے مردوں کی چھاتی بھی عورتوں جیسی ہو جاتی ہے، ڈاکٹروں نے عوام کو خبردار کر دیا، وقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ

سبزی خوری کی طرف راغب ہو رہے ہیں چنانچہ مارکیٹ میں بھی گوشت کے متبادل کے طور پر پودوں سے حاصل ہونے والی اشیاء عام ہو رہی ہیں۔ جیسا کہ ’سوئے‘ (Soy)اور دیگر اجزاءکے ذریعے گوشت فری برگر بنائے جا رہے ہیں، جو کافی مقبول بھی ہیں تاہم اب ڈاکٹروں نے گوشت کی متبادل ان اشیاءکے متعلق خطرناک خبر سنا دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بغیر گوشت برگرز میں ڈالی جانے والی پودوں سے حاصل کردہ چیزیں کھانے سے مردوں کی چھاتی بڑھ سکتی ہے اور عورتوں کے جیسی ہو سکتی ہے۔ ساﺅتھ ڈیکوٹا امریکہ کے ویٹرنری ڈاکٹر جیمز سٹینگل کاکہنا ہے کہ ”برگرز میں گوشت کا ذائقہ بنانے کے لیے پودوں سے حاصل ہونے والی ان اشیاءکی کیمیائی ترکیب ایسی ہے کہ جن سے مردوں میں زنانہ خواص غالب آتے ہیں۔ ان میں 44ملی گرام ایسٹروجن (نسوانی جنسی ہارمون)پایا جاتا ہے ۔ اگر طویل عرصے تک اتنی مقدار میں ایسٹروجن کھایا جائے تو یہ مردانہ خواص کو تبدیل کرکے زنانہ بناسکتا ہے۔ اسی طرح ’سوئے ملک‘ (Soy Milk)میں اتنا ایسٹروجن پایا جاتا ہے کہ یہ مردوں کی چھاتیوں عورتوں جیسی بڑی کرنے کے لیے کافی ہے۔ 880برگرز میں اتنا ایسٹروجن ہوتا ہے جتنا کہ ایک ’برتھ کنٹرول‘ کی گولی میں ہوتا ہے، جبکہ سویا ملک میں برگر کی نسبت تین گنا زیادہ ایسٹروجن ہوتا ہے۔ چنانچہ یہ چیزیں نہ صرف مردوں کی چھاتیاں بڑھا سکتی ہیں بلکہ ان میں زنانہ خواص کو ابھار کر ان میں جنسی کمزوری کا بھی سبب بن سکتی ہیں۔“

Show More

Related Articles

28 Comments

  1. hello there and thank you for your info – I’ve certainly picked up
    something new from right here. I did however expertise a few technical issues
    using this web site, since I experienced to reload the web site a lot of times previous to
    I could get it to load correctly. I had been wondering if your
    web host is OK? Not that I’m complaining, but slow loading instances
    times will often affect your placement in google and could damage your
    high quality score if ads and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and could look out for a lot more
    of your respective exciting content. Ensure
    that you update this again very soon. https://hydroxychloroquinec.confrancisyalgomas.com/

  2. Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to
    my blog that automatically tweet my newest twitter updates.
    I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe you would have some experience
    with something like this. Please let me know if you run into anything.
    I truly enjoy reading your blog and I look forward to your new updates. http://antiibioticsland.com/Cipro.htm

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close