کھیل

یہ ہوئی ناں مردوں والی بات : بھارتی اولمپکس میں ایک پاکستانی نوجوان ایسا گھوڑا لے کر پہنچ گیا جسکے نام نے بھارتیوں کے اوسان خطا کردیے ، دل خوش کردینے والی تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے )نے پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کے گھوڑے کانام ’آزاد کشمیر‘رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے لیکن عثمان خان نے کہا ہے کہ ایسے چھوٹے موٹے سکینڈل انہیں آئندہ ٹوکیو 2020اولمپکس میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے سے نہیں روک سکتےعثما ن خان

کے گھوڑے کے نام پر آئی او اے نے سوال اٹھایا اور کہا کہ کہ یہ اولمپک چارٹر کے ضابطہ 50کے خلاف ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی طرح کے سیاسی مظاہرے ، کسی بھی اولمپک مقام یا دیگر علاقوں میں مذہبی یا نسلی پروپیگنڈا کی اجازت نہیں ہے ۔پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے کہا ہے کہ ان کے گھوڑے کو یہ نام ہندوستان کی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370کو کالعدم قرار دینے سے پہلے ہی دیا گیا تھا ۔

Show More

Related Articles

18 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close