کھیل

دنیا کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔۔!!! پاکستان کے عظیم کھلاڑی انتقال کر گئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق وقار حسن آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کے انتقال کی اطلاع صاحبزادے ابرار حسن نے دی۔ابرار حسن کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے علیل تھے،ان کا انتقال آج صبح ہوا۔وقار حسن 87 برس کی عمر پائی۔وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کی۔انہوں نے 21 ٹیسٹ میچوں میں 1071 رنز بنائے۔وقار حسن کی نمازِ جنازہ کراچی میں کل ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ قار حسن پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے آخری رکن تھے۔معروف کرکٹر نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔

Show More

Related Articles

31 Comments

  1. That is the proper weblog for anybody who desires to find out about this topic. You notice a lot its virtually hard to argue with you (not that I truly would want…HaHa). You undoubtedly put a brand new spin on a topic thats been written about for years. Nice stuff, just nice!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close