انٹرنیشنل

میزائل تھا یا کوئی آفت ۔۔۔؟؟؟ ایرانی میزائل حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو کس قسم کے زخم اور چوٹیں آئیں ؟ تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) بغداد ائیر پورٹ پر موجود امریکی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں وہاں تعینات 100 سے زائد امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک امریکی دفاعی عہدیدار نے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر انکشاف کیا کہ گزشتہ ماہ سرکاری طور پر بتایا گیا تھا

کہ ایرانی میزائل حملے میں 64 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹ لگی تھی، لیکن یہ تعداد درست نہیں ہے، انہوں نے بتایا کہ امریکی فوج اپنی رپورٹ مرتب کررہی ہے ، ہوسکتا ہے اس رپورٹ میں متاثرہ امریکی فوجیوں کی درست تعداد درج کردی جائے ، دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اس تازہ اطلاع پر تبصرے سے انکار کردیا ہے ، تاہم اس سے قبل پینٹاگان کے ترجمان نے کہا تھا کہ دماغی چوٹ کے اثرات بعض اوقات کچھ وقت گزرنے کے بعد ظاہر ہوتے ہیں، ادھر صدر ٹرمپ ایرانی حملے سے اپنے فوجیوں کے متاثر ہونے کے واقعے کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ایرانی حملے کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ ہاں بغداد سے آنے والے فوجیوں میں سے بعض نے شکایت کی ہے کہ ان کے سر میں اکثر درد رہتا ہے ، خیال رہے کہ 3 جنوری کو امریکا نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ کر کے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کر دیا تھا۔ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے تاریخی شہر قم کی جمکران مسجد میں انتقام کی علامت والا سرخ پرچم بھی لہرا دیا تھا۔ گزشتہ روز ایران نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر راکٹوں سے حملہ کر کے امریکی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان ہونے کا دعویٰ کیا ۔

Show More

Related Articles

38 Comments

  1. What you said made a ton of sense. However, what about this?

    suppose you were to write a awesome title? I mean, I don’t wish to tell you how to run your website,
    however suppose you added something that makes people
    want more? I mean میزائل تھا یا کوئی
    آفت ۔۔۔؟؟؟ ایرانی میزائل حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو کس قسم
    کے زخم اور چوٹیں آئیں ؟ تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر – Daily Kamas is kinda vanilla.
    You could look at Yahoo’s front page and note how they create post
    headlines to grab people to click. You might add a related video or a related pic or
    two to grab readers excited about everything’ve got to
    say. Just my opinion, it might bring your website
    a little livelier. http://herreramedical.org/chloroquine

  2. Hey there would you mind stating which blog platform you’re working with? I’m looking to start my own blog in the near future but I’m having a hard time making a decision between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design seems different then most blogs and I’m looking for something unique. P.S Apologies for getting off-topic but I had to ask!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close