شہر شہر
خواجہ محمد اسلم لون کی یاد میں ان کی رہائش گاہ پر تقریب منعقد

قلعہ احمد آباد (محمد یاسر سے )قلعہ احمد آباد پریس کلب رجسڑڈ محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب کے چیئرمین خواجہ محمد اسلم لون کی یاد میں ان کی رہائش گاہ پر تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر انجمن تاجران حاجی محمد صادق جنرل سیکرٹری رانا محمد انور صدر قلعہ احمد آباد پریس کلب رجسڑڈ عبدالخالق چوہدری پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول عبدالمنان بٹ کے علاوہ سیاسی سماجی اور مذہبی لوگوں نے شرکت کی تقریب سے علامہ حسن زیدی نے خطاب کرتے ہوئے اسوہ رسول اکرم صلعم پر روشنی ڈالی اور زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے پر زور دیا اور خواجہ محمد اسلم لون کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور مرحوم کی درجات بلندی کی دعاء کی گئی
ivermectin fda label https://ivermectin.mlsmalta.com/
where can you buy vidalista over the counter https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
hydroxychloroquine purchase online https://hydroxychloroquinee.com/
amstyles.com https://amstyles.com/
cenforce 50 mg http://cavalrymenforromney.com/