جرائم

بڑا سانحہ کتنے لقمہ اجل بن گئے جان کررونگٹے کھڑے ہوجائیں گے !

مظفرگڑھ ( علی جان سے ) علی پور میں خوف ناک حادثہ!موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے وین اور مزدہ میں ٹکر 29 افراد جان سے گئے ۔مظفرگڑھ تاعلی پور روڈ قاتل روڈ کے لقب کے بعد بھی لوگوں کو نگلنے کاسلسلہ جاری ہے عوام نے بارہا ضلع مظفرگڑھ کے 12 ایم پی ایز ٰ مشیر و صوباٸی پالیمانی سیکرٹریز سے گزارش کی کہ وہ اگر قاتل روڈ کی تعمیر کیلۓ فنڈز جاری نہیں کراسکتے تو کم از کم متحد ہوکر وزیر اعلیٰ پنجاب سے قاتل روڈ کا نیشنل ہاٸی وے کو این او سی ہی جاری کرادیں تاکہ نیشنل ہاٸی وے اس روڈ کو محکمانہ طور پر تعمیر کردے اور آۓ روز حادثات میں قیمتی انسانی جانیں ضاٸع ہونے سے بچ سکیں آج بھی اس قاتل روڈ نے29معصوموں کی جان نگل لی علی پور سے مظفرگڑھ آنےوالی وین ڈرائیور نےموٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے مزدہ میں ٹکردی ماری جس میں 29 افراد جاں بحق ہوگئے پورے علاقہ غم میں ڈوب گیا۔

Show More

Related Articles

15 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close