جرائم

پنجاب حکومت کی میڈیکل سٹوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاون !

کنگن پور(رائے صہیب یاسین سے ) ڈرگ انسپکٹر تحصیل چونیاں شیر زمان کی تحصیل چونیاں میں میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائی تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر شیر زمان نے چونیاں الہ آباد کنگن پور میں کئی میڈیکل سٹور سیل اور کئی میڈیکل سٹور سے میڈیسن کے سیمپل لئیے اور وارننگ جاری کی کہ کوئی میڈیکل سٹور پریکٹس نہ کرے

Show More

Related Articles

35 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close