شہر شہر

عمر سعید ملک کی عوام مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں !

دیپالپور (سید مظہر بخاری) دیپالپور کے نواحی علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں ڈی پی او عمر سیعد ملک کی مرکزی مسجد جامعہ مدینہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد میں کھلی کہچری دیپالپور کھلی کہچری میں نمازیوں سمیت دیگر سائلین کی بڑی تعداد موجود دیپالپور ڈی پی او عمر سیعد ملک نے کھلی کہچری میں سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کرنے کے لیے احکامات جاری کیے دیپالپور اس موقع پر ڈی پی او عمر سیعد ملک کا کہنا تھا کے شہریوں کے ساتھ مل کر تھانوں کو رشوت سے پاک کریں گے دیپالپور میں عمر سیعد ملک کا کہنا تھا کہ شہریوں کے حفاظتی اقدامات کو بہتر بنانا اور عوام کے جان و مال کی حفاظت میری اولین ترجیح ہے ہم شہریوں کے واردات ہیں اور ضلع پھر سے رشوت اور کرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے کوئی بھی شہری میرے نمبر پر میسج کرکے رابطہ کرسکتا ہے

Show More

Related Articles

33 Comments

  1. My developer is trying to persuade me to move to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the costs. But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type on numerous websites for about a year and am worried about switching to another platform. I have heard excellent things about blogengine.net. Is there a way I can import all my wordpress posts into it? Any help would be greatly appreciated!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close