تحریک انصاف کو اب تک کا بڑا جھٹکا ۔۔ گھیرا تنگ ،کھلبلی مچ گئی !

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست ایڈوکیٹ شبیر حسین نے دائر کی۔ درخواست میں میڈیا چینلز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس کانفرنس کے خلاف دائر کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ توہین عدالت کے مرتکب افراد عوامی عہدوں پر فائز ہیں اور حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں، ان افراد نے 17 اور 18 دسمبر کو پریس کانفرنس کی۔ موقف اختیار کیا گیاکہ ان افراد نے
نہ صرف عدالت کا تمسخر اڑایا بلکہ فاضل جج کی بھی تضحیک کی۔ درخواست میں کہاگیا کہ انہوں نے ججز کے خلاف نفرت انگیز اسٹیٹمنٹ دی۔ درخواست میں کہاگیاکہ عدالت ان تمام افراد کے خلاف آئین کے آرٹیکل 204 اور توہین عدالت کے تحت کارروائی کرے۔ درخواست میں کہاگیاکہ ان افراد کو عوامی عہدوں کے لیے نااہل قرار دیا جائے، قانون کے تحت کسی بھی شخص کو جج کو اسکینڈلائز کرنے یا فیصلے کی بنیاد پر تضحیک کرنے اختیار نہیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ متعلقہ تمام افراد نے فیصلہ دینے والے جج اور عدلیہ کی آزادی پر شدید قسم کا حملہ کیا۔ درخواست میں کہاگیاکہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر اداروں کو لڑانے اور بحران پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی۔ درخواست میں کہاگیاکہ حکومتی افراد کی جانب سے مفرور مجرم کی حمایت کرنا خلاف قانون ہے۔
ivermectin liquid https://ivermectin.webbfenix.com/
latest news on hydroxychloroquine https://hydroxychloroquine.mlsmalta.com/
ivermectin oral for head lice https://ivermectin.mlsmalta.com/
tamoxifen side effects long term https://tamoxifen.mrdgeography.com/
aurogra coupons for walgreens https://aurogra.buszcentrum.com/
first time ivermectin use reviews https://ivermectin1st.com/
amlodipine and suhagra drug interaction https://suhagra.buszcentrum.com/
buy vidalista online no prescription usa https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
inhalers online without a doctor https://amstyles.com/
cost of generic hydroxychloroquine https://hydroxychloroquine.webbfenix.com/
priligy 60 mg canadian prices https://ddapoxetine.com/
hydroxychloroquine south dakota trial https://hydroxychloroquinee.com/
traveling with medications domestic https://edmeds.buszcentrum.com/