جرائم

ایزگارڈ فیکٹری کے اے جی ایم اغوا ۔۔۔۔۔ پولیس کی دوڑیں

لاہور (نمائندہ کماس )مانگا منڈی کے نواحی نفیس فیکٹری ایز گارڈ نائین کے سینپلنگ کھاتہ کے اےجی ایم مینجر غلام مرتظی کواسلحہ کےزوپراغوا کر لیااغوا کارمقامی گاؤں مدکے کے رہائشی اورایز گارڈکےورکر بتائےجاتے ہیں فیکٹری ذرائع کے مطابق مینجراپنی ڈیوٹی سے فارغ ہو کر کالونی میں جارہا تھااغواکاروں نے گن پوائنٹ پر مینجرکو اغواکرکےقریبی گاؤں مدکے لےگئے بعدازاں دوسری جگہ اپنے بوس ندیم ڈوگرکے ڈیرہ پرلے گئے فیکٹری انظامیہ نے پولیس کوٹرادھاکشن کوتحریری طور پر آگاہ کردیا ہے اطلاع ملتے ایس ایچ او کوٹرادھاکشن نے موقع پہنچ کرکاروائی شروع کردی

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close