جرائم

ڈاکٹر شعیب الرحمٰن گورمانی ان ایکشن ۔۔۔۔ مختلف سربمہر !!!

لاہور (اعظم بٹ سے ) ڈاکٹر شعیب الرحمٰن گورمانی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور اور ڈپٹی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر داتا گنج بخش زون ڈاکٹر زاہد منیر کے ہمراہ یونین کونسل 69 میں پولیو کی ٹیمز چیک کی گئ جوکہ NA کوریج میں مصروف تھی.بعدازاں ای پی آئی سینٹر شیفق آباد کو چیک کیا گیا جہاں ویکسنیٹر کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.ڈاکٹر شعیب الرحمٰن گورمانی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور اور ڈپٹی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر داتا گنج بخش زون ڈاکٹر زاہد منیر کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن حیدر نامی عطائ کے کلینک کو سربہمبر کیا گیا.

Show More

Related Articles

10 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close