جرائم

قصور ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی کارروائیاں !!

الہ آباد (نمائندہ کماس )ضلعی انتظامیہ کی کارروائی زائد کرایہ وصول کر نے اور مسافروں سے بد سلوکی کرنے والے ٹرانسپورٹ عملہ سمیت دیگر گاڑیوں کو بند کر دیا گیا ۔ مسافروں کا ضلعی انتظامیہ کا اہم اقدام پر خراج تحسین

الہ آباد سے قصور آنے جانے والی مسافر کوچز کے عملے نے مسافروں سے مقررہ کرایوں سے زائد کرایے وصول کرنا وطیرہ بنا رکھا تھا مسافر تنویر احمد ، سہیل ایاز ، جمیل بھٹہ و دیگر کی شکائیت پر ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے متعدد گاڑیوں کو بند کر دیا ساتھ مسافروں کے ساتھ زائد کرایہ نہ ملنے پر بدتمیزی کرنے والے ٹرانسپورٹ عملے کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی زائد کرایہ وصول کرنے اور مسافروں کو بلاوجہ گالی گلوچ کرنے پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی پر مسافر وں کا ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین

Show More

Related Articles

10 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close