پاکستان

تحریک انصاف نے غریب عوام کے دل جیت لیے ! بڑا اعلان کر دیا گیا

نارووال (اعجاز احمد ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال کا دورہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے بتایا تحریک انصاف غریبوں کی صحت کے بارے میں زیادہ فکر مند ہے، ایک ہیلتھ کارڈ 7 لاکھ 20 ہزار تک علاج کرایا جا سکتا ہے ہیلتھ کارڈ سے ساڑھے 3 کروڑ لوگ مستفید ہوں گے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گائنی وارڈ کی بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کرتے ہوٸے انہوں نے پوچھا ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں کہ نہیں ادویات نہ ملنے کا گلہ شکوہ اسمبلی میں بھی کیا جاتا ہے ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے دربار صاحب کرتاپور کا بھی وزیٹ کیا انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے بتایا اپوزیشن آج نیب پر گلہ شکوہ کر رہی ہے جو اپوزیشن نے خود بنائی تھی 10 سال ن لیگ جبکہ اس سے پہلے پیپلز پارٹی کی رہی نواز شریف اور مریم بی بی پر کیس ہمارے آنے سے پہلے کے چل رہے ہیں نواز شریف اپنے ہی دور حکومت میں نااہل ہوئے تھے عدالت نے جو ضمانت دی ہے یہ نیب اور عدالت کا معاملہ ہے نیب آزاد ادارہ ہے۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close