کرائم بیٹ

اتائیت کی آڑ میں مکروہ دھندہ عروج پر،ڈاکٹر جاوید اقبال کی منتھلیاں ؟

الہ آباد (نمائندہ کماس )الہ آباد اور گردونواح اتائیت نے پر پھیلالئےنان کوالفائیڈ میڈیکل سٹور مالکان پریکٹس میں مصروف (ڈی ڈی ایچ او چونیاں ڈاکٹر اقبال جاویدہیلتھ کیئر کمیشن خاموش تماشائی نشہ اور ادویات بنا نسخہ کے فروخت تحصیل ڈرگ انسپکٹر خاموش تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی الہ اباد اور گردونواح میں ڈیڑھ سو سے زائد میڈیکل سٹوروں عطائیت نے اپنے پر پھیلا رکھے ہیں میڈیکل سٹوروں پر عطائی MBBSبنے ہو ئے ہیں اور بلا خوف و خطر ڈی ڈی ایچ او چونیاں ڈاکٹر اقبال جاوید اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی ملی بھگت سے پریکٹس کا مکروہ دھندہ جاری رکھے ہو ئے ہیں تو دوسری جانب ڈرگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے انہی میڈیکل سٹوروں پر بنا نسخہ کے نشہ اور ادویات کی فروخت جا ری ہے جس کی وجہ سے لوگ بیماریوں سے بچنے کی بجائے موذی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں وزیر صحت ڈی ڈی ایچ او چونیاں ڈاکٹر اقبال جاوید ، ڈرگ انسپکٹر اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی نااہلی کا نوٹس لیں

Show More

Related Articles

13 Comments

  1. We are a bunch of volunteers and starting a new scheme in our community. Your website provided us with useful information to paintings on. You have performed a formidable process and our entire neighborhood shall be grateful to you.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close