جرائم

شریف فیملی کے گرد مزید گھیرا تنگ کردیا گیا

دیپال پور(نمائندہ کماس )شریف فیملی کے گرد مزید گھیرا تنگ کردیا گیا میاں برادران کے قریبی عزیز میاں حسیب کی ملکیت عبداللہ شوگرملز پر کسان بورڈ پاکستان کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور خالد عباس نے کاروائی کرتے ہویے لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہویے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارتے ہویے جنرل مینجر افتخار احمد سمیت ڈی جی ایم اکاونٹس ندیم گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے کسان بورڈ کے رہنماوں کے مطابق ملز انتظامیہ نے کسانوں کی واجب الادا رقم ادا نہیں کی شوگرملز انتظامیہ نے 15کروڑ 84لاکھ رقم کسانوں کو ادا کرنا تھے جبکہ 6کروڑ سے زاید رقم حکومت کو واجب الاداتھی عبداللہ شوگر ملز کے دوافسران افتخار احمد اور ندیم گل کر گرفتار کیا گیا مقدمہ لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس کے مطابق عبداللہ شوگرملز سے 1152 متاثرین نے رقم وصول کر نا ہے اور اس رقم کی فوری ادایگی کے لیے ملزم انتظامیہ نے معاہدہ کیا تھا جس کا انحراف کیا گیاتھا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close