کرائم بیٹ

سانگلہ ہل:کمرے میں آگ لگنے سے گھریلوسامان جل کرراکھ ہوگیا

سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر)چک 43 کوٹلہ خوردمیں محنت کش راجہ اکبرعلی کے گھرمیں گیس کے چولہے سے آگ بھڑک اُٹھی جس سے اس کاقیمتی گھریلوسامان جل کرراکھ ہوگیابتایاگیاہے کہ اہل خانہ رات کے وقت کمرے میں چولہاجلاکراچانک سوگئے چولہے سے قریب پڑے کپڑوں کوآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمرے کواپنی لپیٹ میں لے لیاخاتون خانہ کی چیخ وپکارپراہل محلہ موقع پرپہنچ گئے اورتمام افرادکوکمرے سے باہرنکال لیااوراپنی مددآپ کے تحت ایک گھنٹہ کی جدوجہدکے بعدآگ پرقابوپالیا۔

Show More

Related Articles

20 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close