کرائم بیٹ

اے سی چونیاں کی بلاتفریق ناجائز تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن

الہ اباد(جمیل بھٹہ سے ) اے سی چونیاں کی بلاتفریق ناجائز تجاوزات کے خلاف دھڑلے اور قانون کی بالادستی کے آپریشن سے شہر الہ اباد خوب صورتی کا سماں نظر انے لگا جبکہ غلامنڈی الہ اباد کے آڑھتیان منتظر ہیں کہ غلامنڈی میں پارکنگ کی جگہ قبضہ مافیا سے واگزار کروائی جاوئے تاکہ غلامنڈی الہ اباد میں قانون کی بالادستی نظر آئے

Show More

Related Articles

15 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close