تازہ ترین

ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کا ضلعی اجلاس ،دورہ

رینالہ خورد (غالب اقبال سے )ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کے ضلعی صدر اوکاڑہ راو غالب اقبال اور سنیئر نائب صدر اوکاڑہ راجا عابد حسین کی ٹیم پتوکی سے ملاقات اور ایڈوکیٹ عاصم عزیز کو تحصیل صدر پتوکی محمد حفیظ کو سنیئر نائب صدر پتوکی اور محمد عباس میو کو نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تنظیمی امور پر بات چیت کی گئی اور تنظیم کو ضلع اوکاڑہ اور تحصیل پتوکی میں مضبوط کرنے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا
ضلعی صدر اوکاڑہ راو غالب اقبال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوا کہا کہ ہمارا مشن اسلام کی سربلندی پاکستان کی بقا سلامتی کے لیے جدوجہد کرنا کرپشن منشیات جعلی ادویات جعلی اشیا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آئینی قانونی جدوجہد کرنا مزدور کسانوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا بچوں عورتوں پر ظلم و تشدد کو روکنے میں کردار ادا کرنا غریب اور بیمار لوگوں کے لیے میڈیکل کیمپ قائم کرنا ظل

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close