کرائم بیٹ

قصور :جیب تراشی کی ملزم دو ماہ سے گرفتا رنہ سکے

قصور ( بیورو رپورٹ ) قصور تھانہ اے ڈویژن پولیس گورنمنٹ سکول کے سائنس ٹیچر محمد یاسر عطاری کے ساتھ ہونے والی جیب تراشی کی واردات کے ملزم دو ماہ گزر جانے کے بعد بھی گرفتار نہیں کر سکی تفصیلات کے مطابق محمد یاسر عطاری جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول کا سائنس ٹیچر ہے اپنی فیملی کے ساتھ نیا بازار قصور میں شاپنگ کے لیے گیا وہاں کسی جیب تراش نے ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے ٹیچر صاحب کو قیمتی موبائل اور اٹھارہ روپے نقدی سے محروم کر دیا جس کی ایف آئی آر متعلقہ تھانہ اے ڈویژن میں درج کرا دی گئی لیکن دو ماہ گزر جانے کے بعد بھی قصور تھانہ اے ڈویژن پولیس تا حال ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی قصور شہر کا مشہور و معروف نیا بازار اور دربار بابا بلھے شاہ سرکار ریلوے روڈ اور تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں تمام شادی ہال میں جیب تراشوں نے اودھم مچا رکھا ہے روزانہ درجنوں وارداتیں ہو رہی ہیں لیکن متعلقہ تھانہ اے ڈویژن پولیس ابھی تک کسی بھی ملزم کا سراغ لگانے اور شہریوں کو تحفظ دینے مکمل طور پر ناکام اس کے علاوہ چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے سر عام منشیات فروشی جوئے کے اڈوں اور قحبہ خانے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں قصور شہر کی عوام وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب اور وزیراعظم عمران خان صاحب سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں فوری تحفظ فراہم کیا جائے

Show More

Related Articles

26 Comments

  1. I precisely desired to thank you so much once more. I do not know the things I could possibly have made to happen without the actual creative ideas discussed by you directly on this subject matter. Certainly was a real troublesome issue in my view, but being able to see this professional fashion you dealt with the issue made me to leap for gladness. I will be happier for your assistance and in addition believe you really know what a powerful job you happen to be doing instructing other individuals through your websites. Probably you have never met all of us.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close