کرائم بیٹ
بڑھ گیا دورانیہ اینٹی رائٹ فورس کورس کا :سید کرار حسین
لاہور(نمائندہ خصوصی)کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور میں پہلے سے جاری اینٹی رائٹ فورس کے بیسک کورس کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے ۔ایس پی ہیڈکوارٹرز اینٹی رائٹ فورس سید کرار حسین کی زیر نگرانی اے آر ایف کا بیسک کورس جاری ہے۔ اینٹی رائٹ فورس میں نئے آنے والے جوانوںکا بیسک کورس 26 نومبر سے شروع ہو کر 18 دسمبر کو ختم ہونا تھا جس میں اب مزید دو ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ٹریننگ میں واٹر کینن کا استعمال اور پتھراؤ سے بچائو، ٹئیر گیس،او سی گیس، سالٹڈ واٹر اور پیپر سپرے کے استعمال اور مختلف فارمیشنز کے متعلق تربیت دی جا رہی ہے۔ جوانوں کو ہتھکڑیوں، پولیس پریزن وین کے ذریعے مجرمان کی منتقلی اور پینٹ بال گن کا استعمال بھی سکھایا جا رہا ہے ۔
otc hydroxychloroquine for sale https://hhydroxychloroquine.com/
hydroxychloroquine otc canada https://hydroxychloroquine.webbfenix.com/
walmart pharmacy priligy price check https://ddapoxetine.com/
directions for using vidalista effectively https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
amstyles.com https://amstyles.com/
zc38 white oblong pill https://hydroxychloroquinee.com/
hydroxychloroquine vs remdesivir cost https://sale.azhydroxychloroquine.com/
vidalista side effects https://vidalista.mlsmalta.com/
cefixime by mail in us https://ceefexime.co/