کرائم بیٹ

گاوں ڈیال میں ہونے والے5 قتل کےملزمان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)کینٹ ڈویژن انویسٹی گیشن پولیس نے تقریباً ایک ماہ قبل باٹا پور کے علاقے میں 5افراد کے قتل کی سنگین واردات میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کینٹ انویسٹی گیشن پولیس ٹیمز نے باٹا پور کے علاقے میں 5افراد کے قتل کی واردات میں ملوث 6ملزمان بشارت، مقصود، رفاقت، عقیل، محسن اور سبطین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزمان نے تقریباً ایک ماہ قبل ڈیال گائوں میں سابقہ مقدمہ بازی پر مخالف پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی جس سے 5افراد امجد، عمران، اعجاز، ظفر اور منیر جاں بحق جبکہ 6افرادغلام مصطفی، مظہر، عباس، فاروق، نواز اور امتیاز شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Show More

Related Articles

12 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close