کرائم بیٹ

لاہور : پولیس کے تابڑ توڑ حملے ، 171 دھر لیے ملزمان

لاہور(نمائندہ خصوصی)سٹی ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث171ملزمان گرفتار کر لیئے۔ڈکیتی و چوری کی وارداتو ں میں ملوث4 گینگز کے11 ملزمان گرفتار کر کے اُن کے قبضہ سے9 لاکھ60 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان بر آمد کیا گیا۔ 17پسٹلز اور گولیاں، منشیات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 27 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے13 کلوگرام سے زائد چرس اور 569لیٹر شراب برآمد کی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close