جرائم
ہوئی جاں بحق تین بچوں کی ماں اور زخمی بیٹی اور بھتیجی

لاہور (نمائند ہ کماس ) مغلپورہ میں کار کی ٹکر سے رکشہ سوار تین بچوں کی ماں جاں بحق، سات سالہ بیٹی او ربھتیجی شدید زخمی ہو گئیں۔ فتح گڑھ کے قریب ایک کار سوار نے رکشے کو ٹکر دے ماری تیس سالہ نوشین موقع پر دم توڑ گئیں۔ جبکہ اس کی سات سالہ بیٹی مہک اور بھتیجی سعدیہ شدید زخمی ہو گئیں، جنہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے ضروری کارروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی۔ دو بیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں تھی۔
liquid ivermectin for poultry https://ivermectin.mlsmalta.com/
vidalista for sale online https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
canada priligy online https://ddapoxetine.com/
what is nebulized albuterol https://amstyles.com/
information on hydroxychloroquine https://hydroxychloroquinee.com/
cefixime antibiotic https://ceefexime.co/