شہر شہر

یکم جنوری 2020 سےگاڑیوں کی اوپن لیٹرٹرانسفرپالیسی ختم

لاہور (حسن ایڈووکیٹ سے )پنجاب بھرمیں یکم جنوری 2020 سےگاڑیوں کی اوپن لیٹرٹرانسفرپالیسی ختم کرنےکافیصلہ ,پنجاب بھرمیں گاڑیوں کی منتقلی آئندہ یکم جنوری سے
بائیومیٹرک نظام کےنفاذکی تیاریاں مکمل کرلی جسکےاطلاق کےبعد فروخت کنندہ اورخریدار دونوں کی بائیومیٹرک کےبغیرملکیت منتقلی ممکن نہیں ہوگی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close