کرائم بیٹ

رائےونڈ : ڈاکووں کے رحم وکرم پر ، دو لاکھ کی ڈکیتی

رائےونڈ (شمشاد بھٹی )جاوا جمپ لاہور روڈ پر عبداللہ کریانہ اسٹور میں دونامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر دوکاندار سے دو لاکھ سے زائد کا کئش لوٹ لیا۔واضح رہے کہ دونامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو کافی د نوں سے وارداتیں کررہے ہیں جبکہ مقامی پولیس انہیں گرفتار کرنے میں بری طرح ناکامی سے دوچار ہے

Show More

Related Articles

34 Comments

  1. I do agree with all the ideas you’ve presented in your post. They are very convincing and will definitely work. Still, the posts are too short for novices. Could you please extend them a little from next time? Thanks for the post.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close