شہر شہر

حکمرانوں کےجھوٹ کی وجہ سےقوم پر زمینی عذاب مسلط ہے : سید وقار عظیم

رائےونڈ (شمشاد بھٹی سے ) ‏حکمرانوں کےجھوٹ کی وجہ سےقوم پر زمینی عذاب کےساتھ کہیں آسمانی عذاب بھی نازل نہ ہو۔ فرمارہے ہیں کہ کےپی حکومت نےڈاکٹروں کےمسائل ایک سال میں حل کئے حالانکہ وہاں چھ سال تک حکمرانی کے باجود ڈاکٹرز دو ماہ تک ہڑتال پر رہے اورپولیس سے پٹوانے کےبعد جیل میں دھشت گردوں کےساتھ قید رکھا گیا۔ حد ہے بھئی جھوٹ کی۔ تبدیلی سرکار ہوش کے ناخن لے۔ سید وقار عظیم قیم زون پی 172، جماعت اسلامی لاہور ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close