بچے ہمارا مستقبل اور والدین کی امیدوں کا مرکز ہیں:سی سی پی او لاہور
لاہور(نمائندہ کماس )سی سی پی او ذوالفقار حمید سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان شیخ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پرسنیئرنائب صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاہد جاوید اور ممتاز ایکسپورٹر پیر ناظم شاہ بھی موجود تھے۔ وفد نے سی سی پی او کو لاہور چیمبر کے مختلف شعبوں کی تفصیل بتائی۔ سی سی پی او نے لاہور چیمبر کی عمارت میں پولیس خدمت سنٹر قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ خدمت سنٹر کے قیام سے بزنس کمیونٹی اور شہریوں دونوں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور پولیس کی ایپ سے 14مختلف آن لائن خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔علاوہ ازیںہونہار طلبہ اور طالبات کو مبارکبار دیتے ہوئے سی سی پی او ذوالفقار حمید نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل اور والدین کی امیدوں کا مرکز ہیں۔ ایمانداری اور دیانتداری کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ امیر اور غریب سب کے لئے قانون برابر ہے ۔ صرف غریب پر کوڑا نہ اٹھائیں۔
human ivermectin https://ivermectin.mlsmalta.com/
prescription for vidalista online https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
does remdesivir work for coronavirus https://hydroxychloroquinee.com/
albuterol sulfate inhalation side effects https://amstyles.com/
goodrx sildenafil 50 http://cavalrymenforromney.com/
hydroxychloroquine where to buy online https://hydroxychloroquine.grassfed.us/