کرائم بیٹ

سبزہ زار :17 سالہ لڑکے کا اقدام خودکشی

لاہور(نمائندہ کماس )سبزہ زار کے علاقے میں 17 سالہ لڑکے کا اقدام خودکشی،پولیس کے مطابق سبزہ زار کے رہاشی 17سالہ عمران نے والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر چوہے مار گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ متاثرہ نوجوان کے ہوش میں آنے پر اسکے بیان قلمبند کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close