کرائم بیٹ

70بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالہ (نمائندہ کماس )بجلی کی تقسیم کا کمپنی کی تین ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر بجلی چوری کرتے ہوئے 70 افراد کو پکڑ لیا واپڈا نے غیر قانونی تاڑیں میٹر اور دیگر آلات قبضہ میں لے لیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Show More

Related Articles

23 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close