جرائم

رائےونڈ : جواں سالہ وقار ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

رائےونڈ (شمشاد علی بھٹی سے ) وقار ولد محمد طارق عمر 28/29 سال سکنہ بچوکی ماہجہ ماسٹر ٹیکسٹائل میں کام کرتا ہے اور چھٹی کر کے گھر کو واپس آ رہا تھاپولی سٹاپ وین سے اترکر ریلوے لائن کراس کرتے ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کر دی

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close