جرائم

پولیس کی سرپرستی میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ، عوام میں خوف و حراس

رائےونڈ (شمشاد علی بھٹی سے) چوری راہزنی ڈکیتیوں کا سلسلہ نان سٹاپ جاری شہری لاکھوں روپے نقدی سے محروم ہونے لگے سندر روڈ پر نجی گودام میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تاجر سے دو ڈاکو گن پوائنٹ پر نو لاکھ روپے لوٹ کر رفو چکر ہو گئے رائے ونڈ میں ایک ماہ میں ڈکیتی کی یہ دسویں واردات ہے متعلقہ تھانہ رائے ونڈ کی پولیس بڑھتے ہوئے کرائم پر قابو پانے میں بے بس نظر آنے لگی جس سے شہریوں سمیت تاجر برادری خوف و حراس میں مبتلا ہونے لگے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close