جرائم

ولید کانٹا حیدر روڈ پر ہونے والے تہرے قتل کی واردات ،خوف و ہراس

فیروزوالا (قمر الزمان سے )جی ٹی روڈ ولید کانٹا حیدر روڈ پر ہونے والے تہرے قتل کی واردات مقتولین کا تعلق گاوں ننگل ساہداں مریدکے سے تھا جو آج کچہری فیروزوالہ سے اپنی تاریخ پیشی سے بزریعہ کار سوزوکی کلٹس اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ ولید کانٹاکے قریب دو ہنڈا125 پر سوار چارکس ملزماں نے ان پر فائرنگ کر دی اورکار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے تینوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مو قع پر جان بحق ہوگئے اس تہرے قتل کی واردات کی مزمت کرتے ہیں اور جناب DPO صاحب شیخوپورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اصل ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاوے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close