جرائم

کنگن پور کے نواحی گاؤں موکل میں انتہائی شرمناک واقعہ

الہ آباد (وقار حفیظ )کنگن پور کے نواحی گاؤں موکل میں انتہائی شرمناک واقعہ ۔ 7سالہ احسن رضا ولد شوکت کو منیرنامی اوباش نے مکئ کی فصل میں لیجا کر اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔اور موقع سے فرار ہو گیا۔
ایس ایچ او تھانہ کنگن پور ملک طارق محمود نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

Show More

Related Articles

13 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close