جرائم

ڈی پی او شیخوپورہ کا مریدکے سٹی کا سرپرائز وزٹ

فیروزوالہ(نامہ نگار) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے تھانہ صدر مریدکے اورسٹی مریدکے کا سرپرائز وزٹ کیا ۔ جس میں ڈی پی او شیخوپورہ نے تھانہ کی بلڈنگ اورتھانہ جات کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ۔ محر ر دفتر میں تھانہ کے ریکارڈ کو چیک کیا گیا،اس کے ساتھ ساتھ فرنٹ ڈیسک کے ریکارڈ کوبھی چیک کیا گیاتھانوں میں زیر استعمال اسلحہ ، سی سی ٹی وی کیمرے اورحوالات میں موجود ملزمان کی فہرست بھی چیک کی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے انسپکٹر محمد اکر م کمبوہ اور تھانہ صدر مریدکے کو ہدایت جاری کی کہ وہ گشت کے نظام کو اور زیادہ بہتر بنائے مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جائے ۔

Show More

Related Articles

26 Comments

  1. Howdy! Quick question that’s completely off topic. Do you know how to make your site mobile friendly? My blog looks weird when browsing from my iphone 4. I’m trying to find a template or plugin that might be able to correct this problem. If you have any recommendations, please share. Many thanks!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close