جرائم
سندر میں دوران ڈکیتی سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا معمہ حل ہو گیا

لاہور(فیصل الہی سے ) سندر میں دوران ڈکیتی سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے ۔ اس کی بیوی نے آشنا اور اس کے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کیا اور ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا، پولیس نے واردات کے تینوں کرداروں کو گرفتار کر لیا۔مقتول عارف کی بیوی کے اس کے کزن فیصل کے ساتھ مراسم تھے دوران تحقیقات معلوم ہوا کہ فیصل نے طیب اور سلیم کے ساتھ ملکر عارف کو گولی ماری اور نقدی اور زیورات لے گئے۔
vidalista cost in india https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
going off tamoxifen side effects https://tamoxifen.mrdgeography.com/
medications without doctor’s prescription https://edmeds.buszcentrum.com/
hydroxychloroquine 40 mg https://hydroxychloroquinee.com/
albuterol sulfate solution dosing https://amstyles.com/
cefixime pediatric dosing https://ceefexime.co/