شہر شہر

ٹرالر نے 30 سالہ موٹرسائیکل سوارکو کچل کر ہلاک کر دیا

لاہور(نامہ نگار)لوئر مال کے علاقے میںٹرالر نے 30 سالہ موٹرسائیکل سوارکو کچل کر ہلاک کر دیا ہے ۔ پولیس نے ٹرالرکے ہیلپر کو حراست میں لے کر نعش قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھوکھر ٹاون کا رہائشی 30 سالہ قاسم نیلے گنبد میں واقع دکان میں کام کرتا تھا ،گزشتہ روز کام کے بعد قاسم موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ ٹبہ شاہ فرید کے قریب تیزرفتار ٹرالرنے اسے ٹکر مار دی ہے ۔ جس کے نتیجے میں قاسم ٹرالے کے ٹائروں تلے آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور ٹرالر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close