شہر شہر

کم عمر کے بچوں سے مزدوری کرانے والے تین افرادکیخلاف مقدمات

فیروزوالہ (نامہ نگار)محکمہ لیبرفیروزوالہ کی ٹیم نے جی ٹی روڈ کی آبادی رانا ٹاون اور دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر کم عمر کے بچوں سے مزدوری کروانے والے تین فرموں کے مالکوں کیخلاف مقدمات درج کرادیئے جبکہ نو عمر لڑکی سمیت تین بچوں کو برآمد کرلیا جن کی عمریں بارہ اور تیرہ سال کے درمیان تھیں ان میں محمد فیصل وغیرہ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

16 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close