جرائم
ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ وحدت کالونی اور گرین ٹاؤن معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی) کرائم کنٹرول میں ناکامی،ریکارڈ نامکمل ہونے اور ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ وحدت کالونی انسپکٹر حسن عسکری اور ایس ایچ اوگرین ٹاؤن سب انسپکٹر محمد اسلم شفیع کو معطل کر دیاگیا ،تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعیدنے رات گئے اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنزکے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیااورتھانوں کے ریکارڈ، عملہ کی حاضری ،لاک اَپ، بیرک،فرنٹ ڈیسک سمیت دیگر شعبوںاور صفائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کرائم کنٹرول میں ناکامی،ریکارڈ نامکمل ہونے اور ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ وحدت کالونی انسپکٹر حسن عسکری اور ایس ایچ اوگرین ٹاؤن سب انسپکٹر محمد اسلم شفیع کو معطل کر دیا۔
amstyles.com https://amstyles.com/
can you stop plaquenil abruptly https://hydroxychloroquinee.com/
priligy prices walgreens https://ddapoxetine.com/
how to make cenforce work better http://cavalrymenforromney.com/
how to get a goodrx card https://edmeds.buszcentrum.com/