جرائمشہر شہر

ایل ڈی اے کی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائیاں،4عمارتیں مسمار

لاہور( خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے چار عمارتیں مسمار کر دیں۔آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر 23بلاک ایف ون جوہر ٹائون پر غیر قانونی زیر تعمیر ریسٹورنٹ مسمار کر دیا گیا۔ پلاٹ نمبر 714بلاک ڈی جوہر ٹائون پر زیر تعمیر عمارت اور ملحقہ ریونیو سوسائٹی کی جگہ پر تجاوزات مسمار کر دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close