جرائم

باغبانپورہ اور ہربنس پورہ میں ڈکیتی کرنے دالے2ڈاکوگرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)باغبانپورہ پولیس نے شہریوں سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا تے ہوئے ملزمان محمد شہزاد اور محمد حسن کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے باغبانپورہ اور ہربنس پورہ کے علاقوں میںایک ہی رات میں5ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ڈاکوئوںکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے شہریوں سے لوٹا مال برآمد کر لیا ۔ڈاکو مومن پورہ سٹاپ سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کوتعاقب کرکے گرفتار کرلیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close