براٸٹ فیوچر اسکول سسٹم مولا بخش ابوپوٹو میں تقریب تقسیم انعامات

خیرپور :(رپورٹ : لیاقت علی شیخ ) براٸٹ فیوچر اسکول سسٹم مولا بخش ابوپوٹو میں سالانہ امتحانات میں پوزیشن ھولڈر شاگردوں میں تقسيم انعامات کی تقریب ھوٸی ۔ جس میں کے جی ون میں فرسٹ پوزیشن ساجد حمید شیخ نے حاصل کی ۔ کے جی ٹو میں فرسٹ پوزیشن حکیماں بگٹی نے حاصل کی ۔ کلاس ون میں فرسٹ پوزیشن محمد یاسین کانڈڑو نے حاصل کی ۔ کلاس ٹو میں فرسٹ پوزیشن نظام علی کانڈڑو نے حاصل کی ۔ کلاس تھری میں فرسٹ پوزیشن ظفر علی کانڈڑو نے حاصل کی ۔ کلاس فور میں فرسٹ پوزیشن رضوان کانڈڑو نے حاصل کی ۔ کلاس فاٸیو میں فرسٹ پوزیشن غلام عباس کانڈڑو نے حاصل کی ۔ اس موقعے پر براٸیٹ فیوچر اسکول سسٹم مولا بخش ابوٹو کے پرنسپل جان محمد چنہ نے کھا کہ مجھے آج بھت خوشی محسوس ھو رھی ھے کہ میرے اسکول کے شاگردوں نے اپنے اپنے کلاس میں نمایاں پوزیشن لیں مجھے امید ھے کہ پوزیشن ھولڈر بچے مستقبل میں بھی اپنا اور اپنے والدین اور اپنے استاذہ اور اپنے اسکول کا نام روشن کریں گے میری دعائيں ان کے ساتھ ھین ۔
ivermectin by mail in us https://ivermectin.mlsmalta.com/
when to stop tamoxifen https://tamoxifen.mrdgeography.com/
vidalista review https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
suhagra original purpose https://suhagra.buszcentrum.com/
aurogra online https://aurogra.buszcentrum.com/
lice and ivermectin https://ivermectin1st.com/
amstyles.com https://amstyles.com/
how does hydroxychloroquine work malaria https://hydroxychloroquinee.com/