شہر شہر
دودھ فروش نے ڈاکو کو دوران ڈکیتی دھر لیا

رائےونڈ (شمشاد علی بھٹی سے )ڈکیت گینگ مانگا روڑ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کررھے تھے دودھ فروش ارشد میو کو فائر مارنے کی کوشش کی گولی مس ھوگئی جس پر دودھ فروش نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا ۔ڈاکو کے ہی پسٹل سے دوسرے ڈاکو کو فائر ماردیا اسی دوران دیگر متاثرین نے ھمت سے کام لیا۔اور شور مچایا جس پر جھلار مکو کے ریائشیوں نے ڈاکووں کا پیچھا کیا ڈاکووں نے عوام پر بھی فائرننگ کی عوام کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو پکڑے گئے اسلحہ برآمد۔پولیس دو گھنٹے بعد موقع پر پینچی ۔ڈاکو راےونڈ کی سیاسی شخصیات کے بگڑے لاڈلے اور ایک صحافی کے قریبی ساتھی ہیں
vidalista for bph reviews https://vidalista.buszcentrum.com/
hydroxychloroquine sulfate buy online https://hydroxychloroquine.mlsmalta.com/
vidalista 20 mg lowest price india https://vidalista.mlsmalta.com/
ivermectin for scabies dose https://ivermectin.mlsmalta.com/
effectiveness of vidalista in men https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
alternatives for albuterol inhaler https://amstyles.com/
priligy purchase online https://ddapoxetine.com/
hydroxychloroquine for treating covid 19 https://hydroxychloroquinee.com/
online pharmacies with prescribing physicians https://buymeds.mlsmalta.com/